Madaris • مدارس icon

4.3 77 Resensies 50 Lees


9 Deur Zulfiqar Foundation


Oor

مدارس ایپلیکیشن میں ہم نے آپ طلاب کی آسانی کیلئے حوزوی حل شدہ پیپرز سوالات و جوابات اُردو کتب …

مدارس ایپلیکیشن میں ہم نے آپ طلاب کی آسانی کیلئے حوزوی حل شدہ پیپرز سوالات و جوابات اُردو کتب اور اردو شروحات شامل کی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ایپلیکیشن میں ہم نے ایک نیوز چینل بھی رکھا ہے جسکی مدد سے آپ عالمی حالات سے باخبر رہیں گے۔

Wys meer

Bykomende speletjie-inligting

Nuutste weergawe

9

Opgelaai deur

admin

Vereis Android

5.0

Android

5.0

Beskikbaar op

Get Madaris • مدارس on Google Play

Kategorie

Onderwys

Onderwys

Rapporteer

Vlag as onvanpas

Wat is nuus?

Laas opgedateer op Oct 18, 2024

لمعہ اول تک تمام حل شدہ پیپروں کیساتھ الحمد اللہ
ایپلیکیشن کا نیا ورژن اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
اس اپ ڈیٹ میں آن لائن زیارت کا آپشن بھی شامل کیا گیا ہے۔ اور ایپلیکیشن کی کچھ مشکلات کو بھی حل کر دیا گیا ہے۔
اب ایپلیکیشن میں مزید بہترین آپشن طلاب و علماء کی آسانی کیلئے لائے گئے ہیں۔
نئے ورژن میں آپ وفاق المدارس الشیعہ کا نتیجہ بھی ایپلیکیشن میں دیکھ سکیں گے۔
اور آیڈیو ویڈیو دروس بھی شامل کرنے کی تیاری کیے گئے ہیں۔

دوستان ایپلیکیشن کو پلے سٹور پر 5 سٹار دیکر محبت کا اظہار کریں۔